منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کا خرچہ لندن سے کون چلارہا ہے؟ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چےئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جہانگیر ترین اور زیڈنامی شخص کے ذریعے سرمایہ کاری کر رکھی ہے،عمران خان نے آف شور کمپنیوں میں اربوں کی سرمایہ کاری کررکھی ہے،عمران خان ،جہانگیر ترین کے بیٹوں کی آف شور کمپنیوں میں بے نامی حصے دار ہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے چندہ مہم کی رقم آف شور کمپنیوں میں لگا رکھی ہے،جہانگیر ترین عمران خان اور پی ٹی آئی کی سب سے بڑی آسامی ہیں۔انکا کہنا تھا کہ عمران خان کے جلسوں کا خرچہ لندن میں مقیم زیڈ کے نامی شخص چلا رہا ہے،وہی شخص لندن یورپ اور امریکا میں فنڈریزنگ مہم چلاتا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…