اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمےات نے خبردار کردےا

datetime 1  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (نیوزڈیسک)کراچی میں مئی اور جون میں اس سال بھی ہیٹ ویو آئے گی۔اس کی شدت پچھلے سال سے زیادہ ہوگی۔ہیٹ ویو ایک نہیں کئی بار آئے گی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔کراچی میں پچھلے سال کی نسبت اس بار زیادہ دفعہ ہیٹ ویو آئے گی۔دورانیہ4سے5روز ہوا کرے گا ہیٹ ویو کے دنوں میں درجہ حرارت45تک جائے گا ہوا میں نمی زیادہ ہونے اور ہوا بند ہونے سے ہیڈ ویو زیادہ شدید ہوگی۔ملک میں آئندہ چند دنوں میں کہیں کہیں بارش تو ہوگی لیکن مئی میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔لاہور میں درجہ حرارت 42ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا اسلام آباد میں جلد 40تک جائے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون کے وسط میں پری مون سون بارشیں شروع ہوجائیں گی اور موسم کروٹ بدل لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…