جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

عمران فاروق کیس میں نیا موڑ، تحقیقاتی ٹیم نے حکومت سے اجازت مانگ لی

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عمران فاروق قتل کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیس کی مزید تحقیقات کیلئے برطانیہ جانے کی اجازت مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی جے آئی ٹی ڈی جی ایف آئی اے مظہر کاکا خیل کی سربراہی میں کام کررہی ہے ٗ ٹیم نے کیس کی مزید تحقیقات اور اس میں پیش رفت کے لیے برطانیہ جانے کی اجازت مانگ لی ہے جس کیلئے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ تحقیقاتی ٹیم کیس میں انور محمود اور الطاف حسین کے کزن کا بیان ریکارڈ کرنا چاہتی ہے ٗ ٹیم نے ایم کیوایم کے قائد کا بیان ریکارڈ کرنے کی بھی اجازت طلب کی ہے ٗاس کے علاوہ خط میں کہا گیا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم اس ہاسٹل کا بھی جائزہ لینا چاہتی ہے جہاں عمران فاروق کے مبینہ قاتلوں نے رہائش اختیار کر رکھی تھی جب کہ ٹیم سی سی ٹی وی فوٹیج، گواہان اور پوسٹ مارٹم رپورٹ تک بھی رسائی چاہتی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…