بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف غیر ملکی دورے سے واپسی کے بعد نئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی منظوری دینگے

datetime 10  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف غیر ملکی دورے سے واپسی کے بعد نئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی منظوری دینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کے نئے سربراہ کے لئے جو سمری وزیراعظم آفس بھجوائی اسمیں سابق انسپکٹر جنرل سندھ اقبال محمود کا نام شامل تھا جنہوں نے آرمرڈ پر سانل کیرئیر میں نقائص کا حوالہ دے کر اسے وصول کرنے کا فیصلہ کیا تھا کہ سمری میں ایف آئی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف غیر ملکی دورے سے واپسی کے بعد نئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی منظوری دینگے

معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے اے آروائی سے استعفیٰ دیدیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے اے آروائی سے استعفیٰ دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار رﺅف کلاسرا نے اے آر وائی نیوز سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ہم بہت جلد نئے ٹی وی چینل پر نئے پروگرام کے ساتھ حاضر ہوں گے۔ آپ سب کے پیار اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ“۔

لاہور‘ بزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

datetime 10  فروری‬‮  2016

لاہور‘ بزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے سبزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکو اوکاڑ ہ کے انتہائی مطلوب ڈاکو تھے۔سی آئی اے نواں کوٹ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکووں میں آصف عرف بلا اور ارشد عرف فیصل شامل ہیں، دونوں ہنجروال کے علاقے میں ایک شہری سے موٹرسائیکل چھین… Continue 23reading لاہور‘ بزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

ایم این اے صاحبزادہ نذیر سلطان کے خلاف 4 کروڑ روپے کی وصولی کی تحقیقات شروع

datetime 10  فروری‬‮  2016

ایم این اے صاحبزادہ نذیر سلطان کے خلاف 4 کروڑ روپے کی وصولی کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جھنگ سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے سابق دور کے وزیر خارجہ صاحبزادہ نذیر سلطان کو جاری 4 کروڑ روپے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں ہیں ۔ صاحبزادہ نذیر سلطان نے سیاسی اثرو رسوخ کے بل بوتے پر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف… Continue 23reading ایم این اے صاحبزادہ نذیر سلطان کے خلاف 4 کروڑ روپے کی وصولی کی تحقیقات شروع

لاہوریوں کیلئے ایک اورمنفرد سروس کا آغاز

datetime 10  فروری‬‮  2016

لاہوریوں کیلئے ایک اورمنفرد سروس کا آغاز

لاہور (نیوزڈیسک )معروف کمپنی لاہور شہر میں اپنی طرز کی پہلی اور منفرد ٹیکسی سروس کا آغاز کر رہی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح16 فروری کو کیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر 100 گاڑیوں پر مشتمل ”اے ٹیکسی“ سروس کو شہری گھر بیٹھے استعمال کر سکیں گے۔ میٹر تک رسائی کی وجہ سے متعین کردہ… Continue 23reading لاہوریوں کیلئے ایک اورمنفرد سروس کا آغاز

کے ایم سی کا ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2016

کے ایم سی کا ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے محکمہ پارکنگ نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک درجن سے زائدغیر قانونی پارکنگز 6 تھانوں کی حدود میں چل رہی ہیں۔بلدیہ عظمی کراچی نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف کیا ہے۔ جیو نیوز کو… Continue 23reading کے ایم سی کا ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف

قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن ہوگا

datetime 10  فروری‬‮  2016

قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ایک بار پھر انتخابات کا موسم پلٹ کر آنے والا ہے،قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سمیت استعفے کے بعد خالی ہونے والی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جلد جاری ہوگا۔ نارتھ کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 پر متحدہ قومی موومنٹ کے ریحان ہاشمی اپنا استعفیٰ… Continue 23reading قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن ہوگا

پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 10  فروری‬‮  2016

پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورپولیس نے اندرون شہر سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ قمار بازی کے اڈوں پربھی چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی کی حدود میں اندرون گنج کے علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران ایک افغان باشندے سمیت 31 مشتبہ افرادکو حراست میں لیاگیا۔… Continue 23reading پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےلازمی سروسزایکٹ کےخلاف خیبرپختونخوا کےاسپتالوں میں ہڑتال کرنےوالے ڈاکٹروں کےخلاف کارروائی کااعلان کردیا ہے۔عمران خان کاپشاورمیں میڈیاسے گفتگومیں کہناتھا کہ لازمی سروسزایکٹ عدالت عالیہ کافیصلہ ہے جس کی روسے اسپتالوں میں ہڑتال نہیں کی جاسکتی لیکن اس کے باوجود وزیرا عظم کے مشیر امیر مقام ڈاکٹروں کواکسانے… Continue 23reading بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا