فیصل آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے فیصل آباد جلسے کیلئے پارٹی کی قائم کردہ انتظامی کمیٹی مسترد کردی نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے فیصل آباد جلسے کے انتظامات کیلئے کمیٹی تشکیل دی تھی جس پر مقامی قیادت نے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے عمران خان کو خط لکھ دیا۔