یہ ساری بد دیا نتیاں میرے ہی حصے میں کیوں ؟، معروف سیاستدان نے گلہ کر دیا
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ میرے خلاف کیس میری غیر موجودگی میں بنائے گئے۔ یہ کیس اس وقت کیوں نہ بنائے گئے جب میں پاکستان میں تھا۔ ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب کے… Continue 23reading یہ ساری بد دیا نتیاں میرے ہی حصے میں کیوں ؟، معروف سیاستدان نے گلہ کر دیا