پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ضمنی انتخابات ، کس پارٹی نے میدان مار ا؟

datetime 2  جون‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) غیر سرکاری نتائج کے مطابق کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پی ایس 106 میں ایم کیو ایم کے محفوظ یار خان 18147 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پیلپز پارٹی کے عبدالصمد بلوچ 764ووٹ لے کر دوسری نمبر پر۔ پی ایس 117 کے تمام 84پولنگ سٹیشنوں پر ایم کیو ایم کے قمر عباس 11375ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی کے جاوید بٹ 974 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…