ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اقرار الحسن کاسٹنگ آپریشن ساتھی صحافی کو بھاری پڑ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے سر عام کی ٹیم کے رکن کامران فاروقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔ کامران فاروقی اقرار الحسن کے ساتھ تھے جب انہوں نے سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی کاپول کھولنے کے لیے اسٹنگ آپریشن کیا تھا۔آے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اقرار الحسن نے سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی کا پول کھولنے کے لیے اسٹنگ آپریشن کیا تھا جس کے تحت ان کے ساتھی کامران فاروقی اسلحہ لے کر سندھ اسمبلی میں داخل ہوئے۔اقرار الحق کا کہنا ہے کہ پولیس نے عدالت سے کامران کے ریمانڈ کی استدعا کی تھی جسے مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کامران کو جوڈیشل کسٹڈی کے لیے بھیجا۔اس سے قبل اس اسٹنگ آپریشن کی وجہ سے وزیر داخلہ سندھ سہیل انوار سیال کے کہنے پراقرارالحسن کو بھی گرفتار کیا گیا تھا جنہیں اگلے دن بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اقرار الحسن اسمبلی کی سیکیورٹی کی ناقص کارکردگی دکھانے کے لیے لائسنس یافتہ اسلحہ سمیت داخل ہوئے تھے جہاں انہیں باآسانی اندر جانے دیا گیا۔ دوران اجلاس انہوں نے اسلحہ نکال کر اسپیکر آغا سراج درانی کو دکھایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…