اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) و زیر اعظم نواز شریف نے لا ہور میں پی ٹی آئی کے جلسہ میں مو جو د خوا تین کے ساتھ بد سلو کی کا نو ٹس لے لیا اور گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ جلد از جلد تحقیقا ت کر کے ملزمان کے خلاف سخت نو ٹس لیا جا ئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے فیصل آباد کا جلسہ ملتوی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواکی پو لیس تحفظ دے سکتی ہے 9 مئی کو پشاور جبکہ 11 کو بنو ں میں جلسے کر نے اعلا ن کیا ہے ۔عمران خان نے فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا ۔عمران خان نے آٹھ مئی کو فیصل آباد میں جلسہکر نے جا رہے تھے ۔