مصطفی کمال نے کس جماعت سے ہاتھ ملا لیا؟اہم ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل
کراچی ((نیوزڈیسک)مصطفی کمال نے کس جماعت سے ہاتھ ملا لیا؟اہم ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل، کراچی میں مصطفی کمال گروپ کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔مصطفی کمال گروپ کے رضاہارون اور افتخارعالم نے تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کراچی… Continue 23reading مصطفی کمال نے کس جماعت سے ہاتھ ملا لیا؟اہم ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل