بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

دفاعی بجٹ میں اضافے کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے مقابلے میں آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ کو 11فیصد بڑھایا گیا ہے ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال میں دفاعی بجٹ کے لیے 776روپے مختص کیے گئے تھے ٗ آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ 860روپے مختص کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ دفاعی بجٹ میں 11فیصد اضافہ سیکیورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…