جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

پشاور،بنوں اور فیصل آباد،تحریک انصاف نے جلسوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے فیصل آباد کے جلسے کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا آٹھ مئی کو فیصل آباد میں تحریک انصاف نے جلسے کا اعلان کیا تھا اور چیئرمین عمران خان نے لاہور جلسے میں خواتین سے بدتمیزی اور پی ٹی آئی میں دھڑے بندی کے بعد جلسہ ملتوی کیا تھا جلسے کیلئے تحریک انصاف کے ایم پی اے شیخ خرم کو جلسے کا آرگنائزر تعینات کیا تاہم اس پر پارٹی میں پائے جانے والے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے تاہم اب تحریک انصاف نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد میں ہونیوالے جلسہ اب آٹھ کے بجائے بیس مئی کو ہو گا ٗ نو مئی کو پشاور اور گیارہ مئی کو بنوں میں ہو گا۔ فیصل آباد جلسے کے انتظامات کے لئے چھ رکنی کمیٹی بنے گی تمام دھڑوں کی نمائندگی کے لئے نام تجویز کر دیئے گئے ٗ چھ رکنی کمیٹی کے لئے ڈاکٹر اسد معظم ٗ فیض اللہ کموکہ ٗرانا آصف توصیف ٗنعیم عظیم ٗجاوید نیاز منج اور خرم شہزاد کا نام بھی شامل ہے ٗدھڑی بندی کے باعث تمام گروپوں کو نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا پہلے صرف خرم شہزاد کو آرگنائزر بنایا گیا جس پر اختلافات پیدا ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…