پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پانامہ لیکس،کمیشن کی مدت کتنی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ ہم نے جامع ٹی اوآربنائے ٗکمیشن پروقت کی پابندی نہیں لگائی ٗکمیشن چاہے توتین منٹ میں کارروائی مکمل کرلے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزرشیدنے کہا کہ حکومت نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جامع ٹی اوآرزبنائے ہیں ٗہم نے کمیشن پروقت کی پابندی نہیں لگائی اورکمیشن پرچھوڑدیاہے کہ وہ مناسب وقت میں فیصلہ کرے ۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کمیشن کوڈکٹیٹ کرسکتی ہے کمیشن جوبھی سوال پوچھے گااس کاجواب اسے مل جائے گا ٗکمیشن چاہئے توتین منٹ میں اپناکام مکمل کرلے میں کمیشن کوڈکٹیٹ نہیں کرسکتاکہ اتنے دن میں کام مکمل کرلے اورہم توچاہیں کہ تین منٹ میں جان چھوٹ جائے کیونکہ تمام الزامات جھوٹ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ نہیں ہوسکتاکہ کمیشن ہم سے سوال کرے اوردوسروں سے نہ کرے ،تحقیقات سب کی ہوں گی ،جن کے نام سامنے آئے ہیں ،کمیشن اگرکسی سے بیان حلفی مانگے تووہ کیسے انکارکرسکتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…