ملتان(نیوزڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین کی نجی میڈیکل کالج آمد کے موقع پر ان کی من پسند بھنڈی سمیت 20 سے زائد ڈشز تیار کی گئےں جبکہ ان کے پروٹوکول میں شامل گاڑی خراب ہونے کے علاوہ روٹ پر اچانک گائیں بھینسیں بھی آ گئیں جنہیں انتظامیہ ہٹانے میں مصروف رہی۔صدر مملکت ممنون حسین ملتان میں ایک نجی میڈیکل کالج نے مدعو کر رکھاتھا اور خاطر تواضع کیلئے ان کی من پسند بھنڈی، عربی رائس، چکن قورمہ، بریانی اور بٹیر سمیت 20 سے زائد ڈشز تیار کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پروٹوکول میں شامل گاڑی خراب ہو گئی جسے ٹریفک وارڈنز نے دھکا لگا کر سٹارٹ کرایا جبکہ ایک جگہ پر صدر مملکت کے روٹ پر گائیں اور بھینسیں سڑک پر آ گئیں جس کے باعث انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں اور انہیں روٹ سے ہٹانے میں مصروف ہے۔صدر مملکت نجی کالج کا افتتاح کرنے کے علاوہ تقریب سے خطاب بھی کےا اور بعد ازاں چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے ملاقات بھی کےں۔
صدر مملکت کی ملتان آمد، ان کیلئے کتنی ڈشز تیار کی گئیں ؟ حیران کن رپورٹ آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے



















































