پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

سینئر تجزیہ نگار کا اہم انکشاف‘وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کیلئے تیار

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار عارف نظامی نے اہم انکشاف کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق نواز شریف رضا مند ہیں کہ میں بہت تھک گیا ہوں اور میری صحت اجازت نہیں دیتی اسلئے اب کوئی جانشین تلاش کرکے وزارت عظمیٰ اس کے حوالے کر دی جائے۔ سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اس وقت سے استعفیٰ دینے کیلئے رضا مند نظر آتے ہیں جب سے ان کی بیماری شروع ہوئی ہے، نواز شریف چاہتے تھے کہ مسلم لیگ (ن) سے کوئی دوسرا فرد صوبائی یا وفاقی سطح کا یا ان کے خاندان سے کوئی مرد یا عورت ان کی جگہ لے لے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…