فیصل صالح حیات کے فیصلے نے پورے پاکستان میں ہلچل مچادی
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی سیاسی جماعت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے متعدد رہنماؤں کی شمولیت کا امکان ہے۔ آن لائن کو بتایا گیا ہے کہ مخدوم سید فیصل صالح حیات ملک میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا… Continue 23reading فیصل صالح حیات کے فیصلے نے پورے پاکستان میں ہلچل مچادی