اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے تین صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس 106، پی ایس 117 کراچی اور پی ایس 22 نوشہرو فیروز میں 2 جون کو ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہوگی ۔ ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے صوبائی الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تینوں حلقوں میں رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری ملنے کے بعد پولنگ ڈے پر رینجرز کے جوان پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔
الیکشن کمیشن نے منظوری دیدی
31
مئی 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- حکومت نے 14 فروری کو چھٹی کا اعلان کردیا
- چیمپئنز ٹرافی کو ایک اور دھچکا،بھارت نے بڑا اعلان کردیا
- محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
- سرکاری سکول میں 13 سالہ طالبہ کے ساتھ 3 اساتذہ کی مبینہ زیادتی
- سریے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ
- مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کیلئے کتنےلاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی؟
- مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا
- دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت شامل نہیں
- شرح سود میں کمی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے 149 ملین ڈالر نکال لئے
- میرا پیٹ میری مرضی، مریم نفیس نے ایک اور نعرہ بلند کردیا
- ٹک ٹاکر امشا رحمان نے اپنی ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کو معاف کردیا
- ٹیم کو بڑا جھٹکا، چیمپئنز ٹرافی سے قبل مایہ ناز آل رائونڈر نےریٹائرمنٹ کا اعلان ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- حکومت نے 14 فروری کو چھٹی کا اعلان کردیا
- چیمپئنز ٹرافی کو ایک اور دھچکا،بھارت نے بڑا اعلان کردیا
- محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
- سرکاری سکول میں 13 سالہ طالبہ کے ساتھ 3 اساتذہ کی مبینہ زیادتی
- سریے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ
- مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کیلئے کتنےلاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی؟
- مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا
- دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت شامل نہیں
- شرح سود میں کمی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے 149 ملین ڈالر نکال لئے
- میرا پیٹ میری مرضی، مریم نفیس نے ایک اور نعرہ بلند کردیا
- ٹک ٹاکر امشا رحمان نے اپنی ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کو معاف کردیا
- ٹیم کو بڑا جھٹکا، چیمپئنز ٹرافی سے قبل مایہ ناز آل رائونڈر نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- جرمنی کے دورہ پر گئے موبائل فون ڈیلرز غائب،اہم انکشاف سامنے آگیا
- ‘ماورا امیر ہو گئیں! شادی کی تصاویر وائرل