پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سنگین معاملے میں انکوائری شروع،علیم خان طلب

datetime 7  مئی‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرکاری زمین کو شامل کرنے کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر توصیف منور کی جانب سے مراسلے کے ذریئے پی ٹی آئی رہنما کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کے بعد نیب نے تحریک انصاف کے قائدین کے خلاف بھی انکوائری شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف نیب نے انکوائری شروع کردی ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان پر اپنی ملکیتی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرکاری زمین کو شامل کرنے کا الزام ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان نے اپنی ملکیتی ریورایج سوسائٹی میں سرکاری اراضی شامل کی جس پر نیب کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما کو مراسلے کے ذریعے طلب کر لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…