اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل پیش کر دیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل پیش کر دیا گیا ۔ بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا چیئرمین سینیٹ میاں ربانی نے کمیٹی کو 12 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور… Continue 23reading سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل پیش کر دیا گیا

وزیراعلی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کو ہفتے کے اندر حتمی شکل دینے کاحکم دیدیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

وزیراعلی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کو ہفتے کے اندر حتمی شکل دینے کاحکم دیدیا

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ عوام کو بہتر سفری سہولیات مہیا کرنے کیلئے پشاور ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کو ایک ہفتے کے اندر حتمی شکل دے کر منظوری کیلئے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے تا… Continue 23reading وزیراعلی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کو ہفتے کے اندر حتمی شکل دینے کاحکم دیدیا

پنجاب یونیورسٹی،تشدد کا الزام، طلبا تنظیم کے 200کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 18  فروری‬‮  2016

پنجاب یونیورسٹی،تشدد کا الزام، طلبا تنظیم کے 200کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی میں طلبا ء پر تشدد کے الزام میں طلبا تنظیم کے 200کارکنوں کے خلاف مقدمہ تھانہ مسلم ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے جس میں دہشت گردی، اقدام قتل اور غنڈہ گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ متاثرہ طالب علم محمد قائم ولد عبد الرحیم کی مدعیت میں… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی،تشدد کا الزام، طلبا تنظیم کے 200کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

پا کستان دنیا میں آبادی کی تیزرفتار شرح کے ساتھ 6واں بڑا ملک بن گیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

پا کستان دنیا میں آبادی کی تیزرفتار شرح کے ساتھ 6واں بڑا ملک بن گیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان دنیا میں آبادی کی تیزرفتار شرح کے ساتھ 6واں بڑا ملک بن چکا ہے پاکستان کی آبادی آئندہ 37برسوں میں دوگنی ہوجائیگی، گزشتہ پندرہ سالوں کے دوران دنیا کی آبادی میں ایک ارب سے زائد انسانوں کا اضافہ ہوا ہے، ملکی آبادی میں ہر سال 29لاکھ افراد کا اضافہ… Continue 23reading پا کستان دنیا میں آبادی کی تیزرفتار شرح کے ساتھ 6واں بڑا ملک بن گیا

پشاور‘معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج

datetime 18  فروری‬‮  2016

پشاور‘معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج

پشاور(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر خاص معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج کردی۔احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے مشیر خاص معصوم شاہ کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ احتساب جج ابراہیم خان نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت… Continue 23reading پشاور‘معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج

سندھ ہائیکورٹ ،شازیہ مری کی جعلی ڈگری کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

datetime 18  فروری‬‮  2016

سندھ ہائیکورٹ ،شازیہ مری کی جعلی ڈگری کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی رہنماء شازیہ مری کی جعلی ڈگری کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔جمعرات کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی شازیہ مری کی ڈگری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کر… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ ،شازیہ مری کی جعلی ڈگری کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستا ن کا منصوبہ شروع

datetime 18  فروری‬‮  2016

کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستا ن کا منصوبہ شروع

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے مخصوص فیز کے رہائشیوں کے لیے ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستان کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے اور اس منصوبے پر کام بھی شروع کردیاہے۔ انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئرمحمد رشید بٹ نے بتایاکہ ویڈیو لنکنگ کے ذریعے اپنے پیاروں کی قبریں دیکھ… Continue 23reading کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستا ن کا منصوبہ شروع

پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

datetime 18  فروری‬‮  2016

پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری رستم سدھوا رکن قومی اسمبلی اسفند یار بھنڈر کا بہنوئی اور سابق رکن قومی اسمبلی ایم پی بھنڈر کا داماد ہے۔بھارتی شہری رستم سدھوا نے سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد… Continue 23reading پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2016

جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکہ سے 63ریلوے انجن کی خریداری جلد مکمل کرلی جائے ، ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار میں آنے پر کہیں یہ خریداری کا معاہدہ رک نہ جائے ۔ تفصیلات کے مطابق وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر ریلوے… Continue 23reading جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی