پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی چھٹی کرکے اگر چوہدری نثار کو وزیر اعظم بنانے کی آفر کی جائے تو وہ کیا کریں گے؟ نجم سیٹھی کا دلچسپ تجزیہ

datetime 3  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ایسے بہت سے لوگ ہیں جو اس قسم کی باتیں کرتے ہیں کہ وزیر اعظم نواز شریف اور چوہدری نثار درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جائیں ‘ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ چوہدری نثار اور وزیر اعظم کے درمیان دانہ ڈالا جائے‘‘۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ (ن) لیگ نواز شریف کی لیگ ہے ‘ یہ کسی اور کی لیگ نہیں اور چوہدری نثار کو اس بات کا احساس ہے‘ چوہدری نثار مکمل طور پر نواز شریف کے وفادار ہیں ۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی چھٹی ہو جائے اور چوہدری نثار کو ان کی جگہ دے دی جائے۔چوہدری نثار یہ بات قبول نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…