تھائی لینڈ‘کثیر ملکی مشترکہ فوجی مشقوں میں پاکستانی اوربھارتی اہلکاروں کی بھی شرکت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)غالباًیہ پہلی دفعہ کاواقعہ ہے کہ تھائی لینڈمیں ہونے والی ”کوبراگولڈ“نامی ایشیا کی سب سے بڑی کثیر الملکی فوجی مشقوں میں جن میں 8ہزار564فوجیوں میں شامل پاکستانی اوربھارتی فوجی کاندھے سےکاندھے ملا رہے ہوں گے۔جنگ رپورٹر ماریانہ بابر کے مطابق تھائی لینڈ کے ساتھ چین،امریکا،انڈونیشیا،جاپان ،ملائیشیا، سنگاپور اورجنوبی کوریابھی ان مشقوں میں حصہ… Continue 23reading تھائی لینڈ‘کثیر ملکی مشترکہ فوجی مشقوں میں پاکستانی اوربھارتی اہلکاروں کی بھی شرکت