اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بینظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمے کے آخری گواہ نے بیان قلمبند کر ادیا

datetime 11  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمے کے آخری گواہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نے بیان قلمبند کر ادیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں 68 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لیے ہیں ٗسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں ملزمان کے بیانات کے بعد حتمی بحث ہوگی۔بینظیر بھٹو قتل کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ خالد قریشی کے بیان کے مطابق بینظیر بھٹو قتل کیس میں گرفتار پانچ ملزمان نے واردات کو حتمی شکل دی۔ سابق سی پی او سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد کیخلاف بھی ٹھوس شواہد ملے ٗمشترکہ تحقیقاتی ٹٰیم کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف بھی بینظیر بھٹو قتل کے اہم ثبوت موجود ہیں۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش کے تمام شواہد عدالت میں جمع کرا دیئے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…