اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات کو اہم ذمہ داری دیدی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات ساتھی اسحاق ، کرم چند کنگرانی ، حیدر امام رضوی ، امجد اللہ خان اور حمز ہ نفیس کو ایم کیوایم کے پالیسی ساز اور اہم تنظیمی شعبہ سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کردیا ہے جس میں وہ بحیثیت اراکین اپنی خدمات انجام دیں گے۔مذکورہ نامور شخصیات کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ گزشتہ روز ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے بھی کردی ہے ۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…