ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی کا ایک بار پھر عدالت کی طرف رخ ، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی نے 5 کروڑ جرمانے کی سزا اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ۔ماڈل ایان علی نے اپنے وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی ¾ درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا کہ کسٹم کلکٹر کی جانب سے جرمانہ عائد کرنے کا یکطرفہ فیصلہ سنایا گیا ¾لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار کے باعث درخواست مسترد کی ، جرمانے کیخلاف کسٹم ایپلیٹ ٹریبونل میں بھی درخواست دائر کر رکھی ہے ، کسٹم ایپلیٹ ٹریبونل کے چیئرمین اور ممبر کا تقرر نہ ہونے کے باعث اس کی تشکیل نامکمل ہے ، کسٹم کلیکٹر کی جانب سے عائد جرمانے کی سزا کاالعدم قرار دی جائے ۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…