پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

کیپٹن صفدر بڑی مشکل میں پھنس گئے پی ٹی آئی نے اہم کام کر ڈالا

datetime 12  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بیوی کے اثاثے چھپانے پر کیپٹن صفدر کے خلاف الیکشن کمیشن میں کیس دائر کیا ہے ، قوم کو انتظار ہے کہ الیکشن کمیشن کیپٹن صفدر کے خلاف کیا کارروائی کرتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر کئے گئے ٹویٹس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر نے بیوی کے اثاثے ظاہر نہیں کیے جس پر پی ٹی آئی نے ان کے خلاف الیکشن کمیشن میں مقدمہ درج کیا ہے ، پوری قوم دیکھنا چاہتی ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے قوانین پر عمل درآمد کے لیے کیپٹن صفدر کے خلاف کیا کارروائی کرتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاناما لیکس میں دستاویزی ثبوت آنے کے باوجود نیب حرکت میں کیوں نہیں آرہا ، نیب کو ایسے معاملات پر فوری کارروائی کرنے کی ضرورت ہے ۔ پاناما لیکس کے ثبوت کے باوجود کارروائی نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…