منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

عمران خان نے نئی فورس بنانے کافیصلہ کر لیا، لیکن کس کام کیلئے؟ اعلان ہو گیا

datetime 12  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے جلسے کیلئے اپنی فورس تیار کررہے ہیں اور جو شخص بھی خواتین کی طرف جانے کی کوشش کرے گا وہ سیدھا ہسپتال پہنچے گا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہ اکہ ہمارے 126 دن کے دھرنے میں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا ہو ۔ دھرنے میں بعض اوقات خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہوتی تھی ¾ اب جو خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات پیش آئے ہیں اس پر ہمیں شک ہے اور ہم اس کی تحقیقات کررہے ہیں ۔ ن لیگ کی عورتوں کو ہماری عورتوں کی بہت زیادہ فکر ہوگئی اور ایک دم انہوں نے پریس کانفرنس کردی انہوں نے کہا کہ ہم اب اپنی فورس تیار کررہے ہیں اور کسی پر بھی انحصار نہیں کریں گے ۔ فیصل آباد کے جلسے میں پی ٹی آئی کے رضاکاروں نے عورتوں کے پنڈال کو گھیرا ڈالا ہوگا اور جو شخص بھی عورتوں کی طرف جانے کی کوشش کرے گا وہ ہسپتال پہنچے گا۔



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…