پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا۔پنجاب میں سیکیورٹی ایجنسیز نے پولیس کی مدد سے آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے اسے اہم اضلاع سے چھوٹے قصبوں تک پھیلادیا اور مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 200 سے زائد مشتبہ افراد کو تحقیقات… Continue 23reading پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا