اغواءاور بھتہ خوری کی نئی تاریخ رقم،انوکھے طریقہ کار کا انکشاف
کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی آپریشن کے بعد شہر میں مجرموں کی لگامیں تو کس دی گئی ہیں تاہم چھوٹے جرائم پیشہ منہ زور ہو گئے ہیں ۔ شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے جبکہ شارٹ ٹرم اغواءکے بعد اب شارٹ ٹرم بھتہ خوری کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔لیاری اور… Continue 23reading اغواءاور بھتہ خوری کی نئی تاریخ رقم،انوکھے طریقہ کار کا انکشاف