ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہونگی،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے ہفتہ کے دوران کوئٹہ، ڑوب، قلات، سبی ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، فیصل آباد اور لاہور ڈویڑن میں ہفتہ اور اتوار کے دوران بعض مقامات پر تیز ہواو ں اور… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہونگی،محکمہ موسمیات