پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پشاور،عمران خان کیخلاف حکم جاری

datetime 14  مئی‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی) الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف بارہ مئی کے ضمنی انتخاب میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پرطلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر مزید کاروائی کا نوٹس جاری کردیا،طلبی کے باوجود عمران خان حاضرنہیں ہورہے۔کپتان حاضر نہ ہوئے تو قانونی کاروائی کریں گے۔ضلعی الیکشن کمیشن نے بارہ مئی کوہونے والے ضمنی انتخاب کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ تیار کرلی ،رپورٹ صوبائی الیکشن کمیشن کو ارسال کی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق بارہ مئی کو ہونے وال ضمنی الیکشن میں قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کیا گیا لیکن عمران خان طلبی کے باوجود مقررہ تاریخ 13مئی پرحاضرنہیں ہوئے،ڈی آر او کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان حاضر نہ ہوئے تو قانونی کاروائی کریں گے ،عمران خان پر پی کے8 کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…