کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پر ”را“ سے فنڈنگ لینے کے مقدمے میں اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سرفراز مرچنٹ کے خلاف دھوکہ دہی کے مقدمے کی سماعت ہفتہ کو کراچی کی مقامی عدالت میں ہوئی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ ساو¿تھ نے سرفراز مرچنٹ کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو 29مئی تک گرفتار کرکے پیش کیا جائے ۔سرفراز مرچنٹ کے خلاف دھوکہ دہی اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے ۔واضح رہے کہ سرفراز مرچنٹ ایف آئی اے کو ایم کیو ایم کو ”را“ کی فنڈنگ سے متعلق بیان ریکارڈ کراچکے ہیں ۔
ایم کیو ایم کے اہم رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
راولپنڈی،شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































