اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کا جعلی ’’پارلیمانی سیکرٹری ‘‘ گر فتار

datetime 16  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) صوبائی درالحکو مت میں پو لیس نے لاہور سے (ن) لیگ کا جعلی ’’پارلیمانی سیکرٹری ‘‘ گر فتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ جہا نگیر نامی شخص کافی عرصہ سے خود کو (ن) لیگ کا رکن اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ظاہر کر کے پو لیس کے اعلی افسران اور ایس ایچ اوز سے کام کروارہا تھا اور اب لاہور کے تھانہ سبزہ زار کے ایس ایچ او کو بھی جہا نگیر نے کسی قسم کے حوالے سے فون کیا مگر شک گزرنے پر جب ایس ایچ او نے خواجہ عمران نذیر سے رابطہ کیا تو اصل صورتحال سامنے آگئی اور پو لیس نے آخر کار جعلی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری کو گر فتار کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…