چیف سے متعلق آصف زرداری سے منسوب بیان سے لا تعلقی کے بعد خرم وٹو مشکل میں پھنس گئے؟
لاہور(نیوز ڈیسک)”پیپلز پارٹی کی طرف سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سابق صدر آصف زرداری سے منسوب بیان سے لا تعلقی کے بعد پنجاب اسمبلی میں اسی تناظر میں قرارداد جمع کرانے والے پارٹی کے رکن اسمبلی خرم جہانگیر وٹو مشکل میں پھنس گئے “؟۔پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماﺅں خورشید… Continue 23reading چیف سے متعلق آصف زرداری سے منسوب بیان سے لا تعلقی کے بعد خرم وٹو مشکل میں پھنس گئے؟