اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام سیکیورٹی کے لیے انتہائی ضروری ہے ٗپاک افغان سرحد پر آزادانہ آمدورفت کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان سرحد طور خم پر افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام سیکیورٹی کے لیے انہتائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان فورسز کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ہے اور آئندہ بھی دیا جائے گا، پاک افغان سرحد پر آزادانہ آمدورفت کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔
افغان فورسز کی اشتعال انگیزی، وزیر دفاع نے کرارا جواب دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’’مسیحا کی واپسی‘ ‘کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو
-
شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے
-
ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں اضافہ
-
عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف
-
کم آمدن والے افراد کے لیے 23ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ



















































