اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

’’تبدیلی آگئی‘‘نیب نے اپنے ہی افسر کودھرلیا

datetime 18  مئی‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے کراچی میں اپنے ہی افسر کامران جانوری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے نیب انویسٹی گیش ونگ تھری کے افسر کامران جانوری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔نیب حکام کے مطابق ملزم انویسٹی گیشن ونگ تھری کا افسر ہے اور چھاچھرو کی ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں ہونے والی بدعنوانی کی تحقیقات میں سرکاری افسر سے ناجائز دباؤ ڈال کر رشوت طلب کی تھی۔حکام نے مزید بتایا کے کامران جانوری نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے سرکاری افسر سے ایک لاکھ پچیس ہزار سے دیڑھ لاکھ روپے رشوت طلب کی اور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ٹی ایم اے چھاچھرو ضلع تھرپارکر میں فنڈز کی خورد برد کی تفتیش جاری ہے۔ کامران جانوری نے تفتیش میں ایک افسر سے رشوت لی۔ملزم کے خلاف قانون کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…