سپریم کورٹ نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کیلئے دائر آئینی پٹیشن خارج کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کیلئے دائر آئینی پٹیشن خارج کردی ۔ منگل کوجسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس مشیرعالم پرمشتمل تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔اس موقع پرجسٹس ثاقب نثار نے درخواست گزار کے وکیل راجہ ارشاد کو بتایا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کیلئے دائر آئینی پٹیشن خارج کردی