دہشتگردی کا کوئی منظم نیٹ ورک ہے نہ دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں،رانا ثناء اللہ
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں دہشتگردی کا کوئی منظم نیٹ ورک ہے نہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں،میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ پنجاب میں کوئی نوگو ایریا نہیں ہے،پاک فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کو غلط انداز میں لیا جا رہا ہے… Continue 23reading دہشتگردی کا کوئی منظم نیٹ ورک ہے نہ دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں،رانا ثناء اللہ