فیصل آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آنے والے سا بق اپو ز یشن لیڈر را جہ ریاض کو خوش آمدید کے بینرز لگا نے سے روک دیا گیا مختلف چکوک میں لگا ئے گئے بینرز بھی ا’تار دیئے گئے تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے آج ہو نے والے جلسے کے پنڈال میںپیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آنے والے سا بق اپو ز یشن لیڈر را جہ ریاض کو خوش آمدید کے بینرز لگا نے سے روک دیا گیااور مختلف چکوک میں لگا ئے گئے بینرز بھی کار کنوں نے ا’تار مقا می رہنما ﺅ ں کے بینرز لگا د یئے ذرا ئع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیا دت نے را جہ ریا ض کو بعض نا گزیر وجو ہا ت کی بنا پر جلسہ میں آنے سے بھی روک دیا ہے۔