پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی ،اپوزیشن ارکان کے حتمی نام سامنے آگئے

datetime 20  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی کیلئے اپوزیشن ارکان کے نام اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیے، ایم کیو ایم کے بیرسٹر محمد علی سیف بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے اسپیکر کو لکھے گئے خط میں بتایا کہ متحدہ اپوزیشن نے ٹی ا و آر کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، طارق بشیر چیمہ اور صاحبزادہ طارق اللہ کا نام شامل کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بتایا گیا کہ ٹی او آر کمیٹی میں اپوزیشن کی طرف سے سینیٹر اعتزاز احسن، الیاس بلور اور بیرسٹر محمد علی سیف کے نام شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…