اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

روشن خیال پاکستان کا شرمناک آغاز، پولیس نے دو جوڑے گرفتا ر کر لئے

datetime 22  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن) پنجاب پولیس کار نامہ یا پاکستان میں واقع ہی روشنی خیالی کا آغاز ہوگیا ،تھانہ گلبرگ پولیس نے سرعام سڑک پر بوس و کنار کرنے کے الزام میں دو جوڑوںکو حوالات میں بند کر دیا۔ آن لائن کے مطابق تھانہ گلبرگ میں تعینات نصیر الدین سب انسپکٹر نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ حسب معمول گشت پر مامور تھا کہ اے بی سی روڈ کے علاقہ B4 ٹاور چوک میں ملزمان ذیشان وغیرہ 6 افراد سڑک کنارے بوس و کنار اور فحش حرکات میں مصروف تھے جن میں سے فوری طور پر چھاپہ مار کر ذیشان اور شمائلہ سمیت دو جوڑوں کو گرفتار کر لیا جبکہ دو افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے چاروں پکڑے جانیوالے افراد کےخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔جبکہ گیا ہے کہ پولیس نے ان افراد کو ایک مقام سے گرفتار کیا تھا بعدازیں مک مکا نہ ہونے پر کارروائی کی گئی ہے،پاکستان کے کسی علاقہ میں اس قدر ابھی آزادی نہیں ہے کہ کوئی سرعام سڑک پر بوس و کنارکر سکے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…