حکومت کی طرف سے گاڑی مالکان کیلئے ایک اچھی خبر
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پنجاب میں گاڑیوں کی کمپیوٹرائز رجسٹریشن کرنے اور نمبر پلیٹ گاڑی کے بجائے مالک کے نام پر رجسٹرڈ کرنے کیلئے محکمہ ایکسائز اور نیشنل بینک کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے مسودہ قانون تیار کر لیا گیا ہے جو جلد وزیراعلیٰ کو منظوری کیلئے پیش کر دیا… Continue 23reading حکومت کی طرف سے گاڑی مالکان کیلئے ایک اچھی خبر