راولاکوٹ(آن لائن)پولیس کا زمہ دار آفیسر اپنے ماتحت اہلکار کی عزت پر وار کرنے کی کوشش میں ناکام ماتحت اہلکار نے ساتھیوں سے مل کر آفیسر کی دھلائی کر دی انتظامیہ نے حالات خراب ہونے سے بچانے گندی زہنیت کے حامل آفیسر کو تبدیل کر کہ انکوائری شروع کر دی یہ افسوس ناک واقع اس وقت پیش آیا جب ڈی ایس پی یونس ماتحت اہلکار کے کمرے میں بری نیت سے داخل ہوا زرائع کے مطابق آفیسر ماتحت اہلکار کے ساتھ بد کاری کرنا چاہتا تھا پہلے بھی آفیسر نے فون کر کہ اس اہلکار کو اپنی بری نیت سے آگاہ کیا ہوا تھا غیرت مند اہلکار نے قوم لو ط کے آفیسر کو اپنے کمرے میں داخل ہوتے ہی اور ساتھیوں کو بلا کر دھلائی کرتے ہوئے اسے صحیح معنوں سبق دیتے ہوئے رسوا کیا اس واقعہ کی اطلاع جب زمہ داران کوملی تو انہوں نے فوری طور پر برے کردار کے حامل آفیسر کو مظفر آباد تبدیل کر دیا اور ساتھ ہی محکمانہ انکوائری شروع کر دی۔