حکومت نے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کے جو ٹرم آف ریفرنس بنائے ہیں ٗ تحقیقات بے نتیجہ ہوگی ٗ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کے جو ٹرم آف ریفرنس بنائے ہیں اس کے تحت تحقیقات بے نتیجہ ہوگی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ حکومت نے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے… Continue 23reading حکومت نے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کے جو ٹرم آف ریفرنس بنائے ہیں ٗ تحقیقات بے نتیجہ ہوگی ٗ شاہ محمود قریشی