اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ اپوزیشن کی کارروائیاں دھری کی دھری رہ گئیں،وزیراعظم بڑے مسئلے سے بچ نکلے‎

datetime 23  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب محمد لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن میں وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں رکھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی ترجمانی چیئرمین بلاول بھٹو یا میں کرتا ہوں۔ پاکستان کے عوام لوٹی ہوئی دولت واپس چاہتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری عدالتوں سے باعزت بری کئے گئے جبکہ نواز شریف نے ایک بھی کیس کا سامنا نہیں کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تحقیقات وزیراعظم کے گھرانے سے شروع ہونی چاہئیں۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…