پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

ڈیم میں ذرا سی غلطی نے جان لے لی،اسلام آباد کا پروفیسر، بیوی اور بیٹے سمیت جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)فتح جنگ شاہ پور ڈیم میں بچے کو بچاتے ہوئے میاں بیوی بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد میں کیمسٹری کے پروفیسر ثاقب ستار اپنی بیوی عابدہ ثاقب اور 7 سالہ بیٹے عبداللہ ثاقب کے ہمراہ شاہ پور ڈیم نہانے کیلئے گئے، پاؤں پھسلنے سے بچہ پانی میں چلا گیا جسے بچانے کیلئے دونوں میاں بیوی بھی پانی میں اترگئے جنہیں پانی کی گہرانی کا اندازہ نہیں تھا ایک ہی گھر کے تینوں افراد ڈوب گئے۔ ٹی ایم او فتح جنگ خان بادشاہ، ایس ایچ او مظہر شاہ، ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے لاشوں کو ناکال، ایک ہی خاندان کی تین میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ ہر آنکھ اشکبار تھی، بتایا گیا کہ جواں سالہ پروفیسر ثاقب ستار تھانہ واہ صدر کے ایڈیشنل ایس ایچ او عاطف ستار کے بھائی اور قومی کرکٹر حماد اعظم کے کزن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…