یوم پاکستان ، ڈرون کیمروں پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن مشتاق نے یوم پاکستان کے موقع پر کیمرے والے کلر ڈرون پر پابندی عائد کر دی‘ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا جبکہ اس کی معیاد 2 ماہ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن مشتاق نے یوم پاکستان پریڈ… Continue 23reading یوم پاکستان ، ڈرون کیمروں پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری