آزاد کشمیر اور خیبرپختونخواہ میں تباہی ،درجنوں جانیں ضائع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور کرم ایجنسی میں طوفانی بارشوں سے تباہی جاری ہے، لینڈ سلائیڈنگ اور چھتیں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 23 افراد جان کی بازی ہار گئے، آزاد کشمیر میں سینکڑوں مکانات تباہ ہو گئے، متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ کٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر اور… Continue 23reading آزاد کشمیر اور خیبرپختونخواہ میں تباہی ،درجنوں جانیں ضائع