بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اٹلی پاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط

datetime 25  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے اٹلی کی کمپنی کے ساتھ آگسٹا ویسٹ لینڈ اے ڈبلیو139ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اٹلی کی کمپنی لیونارڈو فنمکینیکا کے ساتھ آگسٹا ویسٹ لینڈ اے ڈبلیو139ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔دستخط کرنے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں اطالوی سفیر سٹیفانو پونٹی کوروو بھی موجود تھے ۔دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ لاجسٹک سپورٹ اور تربیتی پیکج سمیت متعددمراحل پر مشتمل ایک تجدیدی پروگرام کا حصہ ہے ۔ آگسٹا ویسٹ لینڈ اے ڈبلیو139ہیلی کاپٹر جن کی ترسیل 2017میں متوقع ہے کو ملک بھر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیلئے استعمال کیا جائیگا۔گیارہ آگسٹا ویسٹ لینڈ اے ڈبلیو139ہیلی کاپٹر پہلے سے ہی پاکستان میں پہلے سے ہی موجود ہیں جن میں سے پانچ ائیرکرافٹ حکومت کی امداد اور اورٹرانسپورٹیشن کے فرائض کیلئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…