آج ـیوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں، موبائل فون سروس بند،3بجے بحال ہوگی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے،جو کہ دوپہر 3بجےتک بند رہے گی۔ موبائل فون سروس یوم پاکستان پریڈ کی تیاریوںاور ریہرسل کے باعث بند کی گئی ہے۔جو آج پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ 23مارچ یوم پاکستان کی پریڈ کو پاکستان کی تاریخ میں ایک کلیدی… Continue 23reading آج ـیوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں، موبائل فون سروس بند،3بجے بحال ہوگی