پشاور میں جلسے کیلئے عمران خان کا چیلنج قبول کرتے ہیں، امیر مقام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اگر احتساب چاہتے ہیں تو پہلے اپنے والد کو پاکستان لائیں، پشاور میں جلسے کیلئے عمران خان کا چیلنج قبول کرتے ہیں،عوام نے احتجاج اور الزام کی سیاست کو مسترد کر دیا، مسلم لیگ (ن) پشاور کے عوام کو… Continue 23reading پشاور میں جلسے کیلئے عمران خان کا چیلنج قبول کرتے ہیں، امیر مقام







































